بانی پی ٹی آئی کا ہر ملاقات میں فوج مخالف بیانیہ پھیلانا شدید تشویش ناک ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد — ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس بریفنگ کے دوران بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اس شخص سے جب بھی کوئی جیل میں ملتا ہے تو وہ پاکستان اور اس کی افواج کے خلاف بیانیہ پھیلاتا ہے، جو انتہائی قابلِ مذمت ہے۔”ڈی جی آئی ایس پی…

