کراچی، سعید آباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شہر قائد میں سعید آباد پولیس نے گلشن مزدور منگل بازار کچا روڈ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت ذوالفقار اور سردار کے نام سے کی گئی جبکہ ان کے دیگر 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ پولیس…

