وزیرِاعظم شہباز شریف اور کرغیزستان کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس میں یادگاری پودا لگانے کی تقریب
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور کرغیزستان کے صدرعزت مآب صادر ژاپاروف نے آج اسلام آباد میں واقع وزیراعظم ہاؤس کے لان میں ایک یادگاری پودا لگایا۔ دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر ماحولیات کے تحفظ، خطے میں شجرکاری کے فروغ اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کا اظہار کیا۔تقریب کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف نے…

