میر رضا قتل کیس؛ والدین کا تفتیش کی براہ راست نگرانی کی درخواست کردی
کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میر رضا کے والدین نے وزیراعلیٰ سندھ سے اپنے وکیل جبران ناصر کے ذریعے قتل کیس کی تفتیش کی براہ راست نگرانی کی درخواست کردی ہے۔ مقتول نوجوان میر رضا کے والدین نے وزیراعلیٰ سندھ کو دی گئی درخواست میں وزیراعظم پاکستان اور پولیس حکام کو شامل کیا گیا ہے، جن سے تحقیقات کی…

