پمز آتشزدگی؛ تحقیقات، فائرسیفٹی قوانین کے عدم نفاذ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر
اسلام آباد کے سرکاری اسپتال پمز میں آتشزدگی سے 14 بچوں کی اموات کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) سے کرانے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر رانا عمران سکندر کو عہدے سے ہٹانے اور فائر سیفٹی قوانین کے عدم نفاذ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

