پی ڈی ایم اے پنجاب کا سیلاب الرٹ، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب جبکہ لاہور، گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو…