ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا بدلے کا عزم، بھارت ٹائٹل برقرار رکھنے کیلئے تیار
دبئی: ایشیا کپ کا بڑا معرکہ آج سجنے جا رہا ہے، جہاں پاکستان اور بھارت پہلی بار فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستانی ٹیم پچھلے میچز میں شکستوں کا حساب چکانے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ کھلاڑی مکمل فارم میں ہیں…