خواتین سے وارداتیں کرنے والا باپ بیٹے کا گینگ،دونوں گرفتار
لاہور: شادمان پولیس نے خواتین سے چھینا جھپٹی کی وارداتیں کرنے والے باپ بیٹے پر مشتمل گینگ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگاتے ہوئے انہیں مکہ کالونی سے ٹریس کیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان باپ اور بیٹے نے اپنے تیسرے ساتھی کے…

