کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ندی سے کئی روز پرانی لاش برآمد
کراچی: سرجانی ٹاؤن یارو گوٹھ کے قریب ندی سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 35 سے 40 سال کے درمیان ہے اور اُسکے…

