امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے جعلی دستاویزات جمع کرانے والا گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے امریکا کے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے جعلی دستاویزات جمع کرانے والے امیدوار کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی سفارت خانے کی جانب سے موصول ہونے والی شکایت کے بعد یہ کارروائی کی گئی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے ویزا پراسیسنگ کے لیے لاہور میں واقع ایک ایجوکیشنل کنسلٹینسی…

