کراچی، اورنگی رئیس امروہی کالونی میں گلے پر تیز دھار آلے کے وار سے خاتون زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن رئیس امروہی گلی نمبر 3 میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے خاتون زخمی ہوگئی۔ زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں اس کی شناخت 35 سالہ علینہ کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کے…

