بین الصوبائی ڈکیت گینگ کا سرغنہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک — کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (AVLS/CCD) کی بڑی کارروائی
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، محمد شہزاد سے)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (AVLS/CCD) ماڈل ٹاؤن لاہور نے تھانہ کاہنہ کی حدود میں انتہائی مطلوب اور خطرناک اشتہاری ملزم روحیل مسیح عرف سنی کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ روحیل، جو بین الضلاع ڈکیت گینگ کا سرغنہ تھا، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا۔ ڈی ایس پی سیلم شوکت…