مودی راج میں غیر محفوظ تعلیمی ادارے سیاست کی نذر، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج
NEW DEHLI: بھارت کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلبہ کے احتجاج، سیاسی سرگرمیوں اور پولیس سے جھڑپوں کے واقعات نے تعلیمی ماحول اور کیمپس میں مودی راج کی سیاسی مداخلت سے متعلق بحث کو دوبارہ تیز کردیا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر کی رپورٹ کے مطابق کولکتہ کے ستیہ جیت رے فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ میں 27 ستمبر…

