امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈلاک، قطر کی ثالثی بھی بڑی پیش رفت نہ کراسکی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے مذاکرات سے واقف تین ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ قطر کی ثالثی میں دونوں ممالک کے درمیان اختلافات دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم دونوں فریق اپنے بنیادی مؤقف میں نمایاں تبدیلی کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔ رپورٹ کے مطابق قطر کے حکام مذاکرات میں پیش رفت کے لیے مسلسل…

