کراچی؛ نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
کراچی: نصرت بھٹو کالونی میں نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شارع نورجہاں کے علاقے نصرت بھٹو کالونی ناصر نگر گلی نمبر 4 کے قریب منگل اوربدھ کی درمیانی شب نالے میں کام دوران دم گھٹنے سے ایک خاکروب جاں بحق ہوگیا ۔ جاں بحق ہونے والے خاکروب کو ایمبولینس…

