کراچی: سی ویو دو دریا کے قریب سے پراپرٹی کے کام سے منسلک شخص کی گولی لگی لاش برآمد
کراچی میں ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سے ایک شخص کی گولی لگی لاش ملی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق مقتول کی عمر 35 سے 40 سال کے درمیان ہے تاہم فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق مقتول کی لاش گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ملی، مقتول خود گاڑی چلا رہا تھا۔ مقتول…

