وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ نے ملاقات کی جس میں سندھ سے متعلق امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفت گو ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو سمیت باہمی دلچسپی کے…

