گھر گھر کی ایک جیسی معاشی کہانی
معاشی اعتبار سے ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے ۔اگرچہ حکمران طبقات اور عام آدمی کی سوچ میں معاشی ترقی کے تناظر میںایک بڑا تضاد دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ نئی ابھرتی ہوئی لوئر مڈل اور مڈل کلاس کی معاشی ترقی کے سفر میں ان طبقات کو مختلف نوعیت کے مسائل کا سامنا ہے ۔ یہ لوگ…

