سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو کسی بھی خطرے یا حملے کا نشانہ بنایا گیا تو اس کا مؤثر جواب دیا جائے گا مملکت خطے میں امن و استحکام کے تحفظ اور اہم بحری گزرگاہوں کی سکیورٹی کے لیے دفاعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق…

