سانحہ گل پلازہ؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار جاں بحق 12افراد کی باقیات کی شناخت جدید طریقے سے کرلی گئی
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی باقیات کو اینٹی موٹم ڈیٹا اور پروف آف پریزنس کی مدد سے شناخت کرنے کے بعد جاں بحق افراد کی باقیات لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے مزید 12…

