ایران کے خلاف کارروائی کا خطرہ؟ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر فوجی حملے کی دھمکی دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے سامنے ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے یا فوجی کارروائی کرنے کا راستہ موجود ہے۔ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اب فیصلہ کرنا ہوگا اور خبردار کیا کہ یہ معاملہ جلد ختم ہوسکتا ہے۔…

