بنکاک کی سیلاب زدہ سڑک پر جیٹ سکی چلانا مہنگا پڑ گیا، شہری گرفتار
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں سیلاب سے بھری سڑک پر جیٹ سکی چلانے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ واقعہ بنکاک کی نیو فیچابوری روڈ پر پیش آیا جہاں شدید بارشوں کے بعد سڑکیں زیرِ آب آگئی تھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک شخص کو سیلابی پانی میں جیٹ سکی تیز رفتاری سے چلاتے اور…

