آزاد جموں و کشمیر میں احتجاج کا معاملہ حل ہونے کے بہت قریب ہے، صدر نجیب نقی
آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر نجیب نقی نے کہا ہے کہ کشمیر میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور احتجاج کا معاملہ حل ہونے کے بہت قریب ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے صدر آزاد جموں وکشمیر کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی نے کہا کہ آزادکشمیر میں احتجاج کا معاملہ حل…

