بلوچستان: سرانان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 غیرمقامی مزدور جاں بحق
بلوچستان کے علاقے سرانان میں پھلوں کی تجارت سے منسلک 5 غیر مقامی مزدوروں کو فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بے دردی سے قتل کردیا۔ حکام نے بتایا کہ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا بلوچستان کی ترقی کے خلاف عوام دشمن ایجنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا جہاں سرانان میں دوسرے صوبے سے تعلق رکھنے والے مزدوروں…

