راولپنڈی میں پڑوسی نے 9 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کردیا
راولپنڈی میں امتیاز مارکیٹ چاکرہ کے قریب پڑوسی نے 9 سال کے بچے کو گلا گھنٹ کر قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چاکرہ میں پڑوسی نے 9 سال کے بچے خرم علی کو گلا دبا کر قتل کردیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت کاشی کے نام سے ہوئی جس کا…

