اسرائیلی پرواز کے ہائی جیک کی کوشش؟ عمانی پائلٹ کی یہودی مخالف سوشل میڈیا پوسٹس
اسرائیلی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل جانے والی فلائی دبئی کے طیارے کو ہائی جیک یا گرانے کی کوشش کرنے والے عمانی معاون پائلٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یہودیوں کے قتل سے متعلق مواد موجود ہے۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ عمانی معاون پائلٹ نے پرواز کے دوران جب جہاز کو…

