حکومت نے بات چیت سے کبھی انکار نہیں کیا، امید ہے اپوزیشن مثبت رویہ اپنائے گی، طلال چوہدری
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے بات چیت سے کبھی انکار نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نے عوامی سطح پر، پارلیمنٹ اور کابینہ میں ہمیشہ کہا کہ حکومت اپوزیشن سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے ماضی میں یکطرفہ طور پر مذاکرات…

