کیا احد رضا میر اور مایا علی کے درمیان کچھ چل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
اداکار احد رضا میر اور مایا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ دونوں حال ہی میں ڈرامہ ’ایک محبت اور‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری کو ناظرین نے خوب پسند کیا۔ اب احد رضا میر کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے…

