کوٹ لکھپت جیل میں قیدی کی ہلاکت کا معاملہ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو بھی معطل
کوٹ لکھپت جیل میں قیدی کی ہلاکت کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کامران مقبول کو معطل کر دیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل لاہور کو نااہلی، غفلت اور خلافِ ضابطہ طرز عمل پر معطل کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 اہلکار پہلے ہی معطل کیے جا چکے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب…

