جنگ بندی کا امکان؟ امریکی خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی
امریکا میں خام تیل کی قیمت میں جمعہ کے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جب دنیا کے بڑے صنعتی ممالک کے گروپ نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے ہنگامی مشاورت شروع کردی۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک موقع پر 5 فیصد تک کمی ہوئی بعد ازاں قیمت 4 فیصد…

