اداکارہ حنا چوہدری سرجری کے بعد صحت یاب ہونے لگیں
پاکستانی اداکارہ حنا چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حال ہی میں ایک مشکل اور تکلیف دہ سرجری سے گزری ہیں اور کئی دن اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد اب صحت یابی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ اداکارہ نے اسپتال میں گزرے دنوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے اپنی صحت…

