کرپشن کے خلاف سندھ حکومت کا مستحسن اقدام
سندھ حکومت نے 19ارب روپے کی کرپشن ثابت ہونے پر محکمہ خوراک کے 35 اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کرکے ملزموں سے اس بڑی رقم کی وصولی اور قانونی کارروائی کے ذریعے انھیں انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے جو سندھ حکومت کا ایک بڑا قدم ہے۔ 35 کرپٹ ملازمین میں مختلف عہدوں پر تعینات ایسے افسران بھی ہیں…

