پی ایس ایل آکشن میں نظرانداز ہونیوالے مزرابانی نے آسٹریلیا کو دھول چٹا دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھلاڑیوں کے آکشن میں نظر انداز ہونے والے بلیسنگ مزرابانی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عالمی نمبر دو ٹیم آسٹریلیا کے بخیے ادھیڑ دیے۔ ایونٹ کے 19 ویں میچ میں زمبابوے نے بلیسنگ مزرابانی کی شاندار بولنگ کی بدولت آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا پہلا اپ سیٹ…

