امارات نے فلائی دبئی واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا
متحدہ عرب امارات نے دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات 3 اکتوبر 2026 کو متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل حامد سیف الشمسی نے کیا۔ اٹارنی جنرل کے مطابق تحقیقات میں ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی کہ معاون پائلٹ نے کپتان پر حملہ…

