شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی شدت کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح…

