آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوش خبری؛ مریم نواز کا وزیراعظم کو خط
لاہور: آلو کے کاشت اکروں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ ان کی مشکلات کے ازالے اور منافع میں اضافے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کےخط میں آلو کی برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔…

