شادی بیاہ کی نمائشی تقریبات
چند دن قبل ایک شادی کے سلسلے میں حیدرآباد جانا ہوا، ولیمے کی تقریب تھی، ویسے تو سب کچھ ویسا ہی تھا جیسا عام طور پر شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوتا ہے لیکن ایک چیز مجھے بہت اچھی لگی، وہ یہ کہ مہمانوں کو کھانا ان کی نشستوں پر پیش کیا گیا۔ بیرے تمام میزوں پرکھانا رکھ رہے تھے۔…

