جنسی ہراسانی کی شکایات پر بھارتی ہاکی آفیشل کو ایشین گیمز سے واپس بھیج دیا گیا
بھارتی ہاکی امپائر اور ٹیکنیکل آفیشل گُرِندر سنگھ سنگھا کو ایشین گیمز کے دوران مبینہ جنسی ہراسانی کی شکایات سامنے آنے کے بعد جاپان سے بھارت واپس بھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگویا میں قیام کے دوران ان پر ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ہاکی عہدیدار اور ہوٹل کی ایک ملازمہ کے ساتھ نامناسب رویے…

