میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی استقامت اصل طاقت ہے، آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قوم سے خطاب کے دوران طاقت کا اصل سرچشمہ عوام کی استقامت کو قرار دے دیا۔ تہران میں جاری ایک ٹیلی وژن خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قومی طاقت کے تصور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی اصل قوت جدید ہتھیاروں…

