الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کروانے کی تجویز دے دی۔
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا ڈرافٹ شیڈول چیف سیکریٹری پنجاب کو ارسال کر دیا جس کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو ہوگا۔
Source link
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کروانے کی تجویز دے دی۔
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا ڈرافٹ شیڈول چیف سیکریٹری پنجاب کو ارسال کر دیا جس کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو ہوگا۔
Source link
ایجبسٹن ٹیسٹ کا پہلا دن، رضااللہ کی 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ، جوروٹ جیسے بہترین بیٹر کو پویلین بھیجنے میں کامیاب ’پاکستان کو نیا وقار یونس مل گیا، کیا بولر ہے بھائی واہ، اتنا اچھا پیسر جب موجود تھا تو پہلے کیوں منتخب نہیں کیا‘ میچ کا دوسرا دن، رضااللہ کی مزید تین وکٹیں لیکن بولنگ اسپیڈ…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مستحق بچوں کی کفالت جیسے معاملات بیت المال ہی دیکھے،عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے 2ہندو نابالغ بچوں کی کفالت کے لیے بیت المال کو ہدایت پر عمل درآمد کا حکم برقرار دکھتے ہوئے رہنما اصول جاری کر دیے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے 13 صفحات پر مشتمل تحریری…
پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے سابق چیف سلیکٹر توصیف احمد کے ان الزامات پر سخت ردعمل دیا ہے جن میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ثقلین نے شاداب خان کو ٹیم میں شامل کرنے کے لیے ان پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی۔ توصیف احمد نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں ٹیم سلیکشن میں مبینہ جانبداری پر گفتگو…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیٹو کے یورپی اتحادی ممالک کو ایک سوال نامہ بھیجا ہے، جس کا مقصد امریکی پالیسیوں کے لیے ان کی حمایت اور دفاعی تعاون کا جائزہ لینا بتایا گیا ہے۔ سوال نامے میں اتحادی ممالک سے امریکا کے ساتھ فوجی، دفاعی اور معاشی تعاون سے متعلق مختلف سوالات کیے گئے ہیں۔ بلومبرگ کی…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست 2025 کو مجوزہ احتجاجی تحریک کے سلسلے میں اسلام آباد کی جانب مارچ یا کسی بڑے جلسے سے گریز کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے بجائے ملک بھر کے تمام اضلاع میں ضلعی سطح پر احتجاج منظم کرنے کا لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع…
افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ایک روز میں تقریباََ 11 ہزار 6 سو افغان مہاجرین کو باعزت طریقہ سے افغانستان واپس بھیجا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک تقریباََ16 لاکھ96 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ ہر شخص کے دستاویزات کی تصدیق کے…