امن عمل کے درمیان امریکا نے 3 بار حملے کیے، پھر بھی مذاکرات کیلیے تیار ہیں؛ ایران
صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات سے کبھی گریز نہیں کرے گا جبکہ امن مذاکرات کے دوران بھی تین مرتبہ ایران کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے یہ بات کاروباری شخصیات سے ملاقات کے دوران کہی۔ صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی…

