پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید معمولی کمی کردی اور وزارت توانائی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے بنائے گئے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ…

