گوادر میں ایف سی چیک پوسٹ کی ویڈیو بنانے پر مولانا ہدایت الرحمان کیخلاف مقدمہ درج
کوئٹہ: گوادر میں ایف سی سیکیورٹی چیک پوسٹ سے متعلق ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گوادر پولیس کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان نے گوادر میں چیک پوسٹ پر گاڑی روکنے کے واقعے کی ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا…

