2026کے نئے سیاسی اور معاشی امکانات
حکمرانوں کے بقول حکمرانی کا نظام بہتری کی طرف گامزن ہے ۔ ان کے بقول نہ صرف داخلی بلکہ علاقائی اور عالمی سطح پر بھی ہمیں نہ صرف بڑی کامیابیاں ملی ہیں بلکہ ان کی ہر سطح پر پزیرائی کی جارہی ہے ۔اسی بنیاد پر حکمران طبقہ کے بقول نیا برس 2026قومی سیاست اور معیشت کے لیے نئے مثبت امکانات…

