دکھاوے کی کفایت شعاری مہم
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں جب سیکریٹری خزانہ نے بتایا کہ سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں50 فی صد کمی سے صرف 70 کروڑ روپے اور ایک سال کے لیے غیر تنخواہی اخراجات میں صرف پانچ فی صد کمی سے سولہ ارب دس کروڑ کی بچت ہوگی ،اس بات پر پی پی کی…

