بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اوپن اے آئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان
بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے اوپن اے آئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان کردیا جس کے تحت وہ بھارت میں لوگوں کو روزمرہ ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے طریقے دکھائیں گے۔ سچن ٹنڈولکر نے پیر کو شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے کچھ دلچسپ…

