امریکی فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور متاثرین کی مدد کے لیے امریکی فوج کی جانب سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا ہے۔ترجمان کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، کمبل، ادویات، پینے کے صاف پانی کے آلات، خشک خوراک، طبی سامان اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں، جو متاثرہ اضلاع میں فوری طور پر تقسیم…