اگر کارکنوں یا ان کے خاندان کو کچھ ہوا تو ذمے دار وزیر داخلہ ہوں گے، ایمل ولی خان
پشاور (نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کے کسی کارکن یا ان کے خاندان کے افراد کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمے داری وفاقی وزیر داخلہ پر عائد ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اے این پی کے…