افغان تارکینِ وطن کی واپسی سے داعش کی سرگرمیوں میں اضافے کا خدشہ
اسلام آباد :خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سفارتی اور سکیورٹی ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے لاکھوں افغان شہریوں کی واپسی افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کی سرگرمیوں کو بڑھا سکتی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 سے اب تک تقریباً 26 لاکھ افغان اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ ان…