ایران نے نئی امریکی اقتصادی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا
ایران نے امریکا کی جانب سے عائد نئی اقتصادی پابندیوں کو ریاستی دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں میں شرکت غیر قانونی امریکی اقدامات میں معاونت کے مترادف ہے، لہٰذا تمام ممالک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد سے گریز کریں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق…

